ویسٹ انڈین مڈل آرڈر بلے باز روسٹن چیز کی بھارت کے خلاف سنچری

کنگسٹن ۔ 4 اگست (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز روسٹن چیز نے پہلی ٹیسٹ سنچری داغ دی، انہوں نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کے آخری روز مشکل وقت میں انتہائی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 137 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ویسٹ انڈیز کو یقینی شکست سے بچا لیا، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 15 چوکے شامل تھے۔ …

کنگسٹن ۔ 4 اگست (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز روسٹن چیز نے پہلی ٹیسٹ سنچری داغ دی، انہوں نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کے آخری روز مشکل وقت میں انتہائی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 137 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ویسٹ انڈیز کو یقینی شکست سے بچا لیا، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 15 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔

Leave a Reply