حکومت ہر صورت گیس سلیب نرخوں پر نظرثانی کرے گی، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت گیس سلیب نرخوں پر نظر ثانی کرے گی۔ انہوں نے یہ بات ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پریشر فیکٹر کی وجہ سے جن صارفین کو اضافی گیس بل موصول ہوئے ان تمام گیس بلوں کی جانچ پڑتال کا عمل جاری …

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت گیس سلیب نرخوں پر نظر ثانی کرے گی۔ انہوں نے یہ بات ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پریشر فیکٹر کی وجہ سے جن صارفین کو اضافی گیس بل موصول ہوئے ان تمام گیس بلوں کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، ایسے تمام بل 30 جون تک ایڈجسٹ کر دیئے جائیں گے۔

Leave a Reply