27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںمسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی نااہلی کے لئے ریفرنس سپیکر...

مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی نااہلی کے لئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 05 اگست(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے لئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دیا ہے جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے اس لئے ان کو قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دیا جائے۔ جمعہ کو عمران خان کی نااہلی کے حوالے سے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو دانیال عزیز‘ طلال چوہدری اور محسن شاہنواز رانجھا نے جمع کرایا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14390

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں