جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کے معاہدے سے نکل سکتے ہیں،ایرانی وزیر داخلہ

تہران۔28 اپریل (اے پی پی) ایرانی وزیر داخلہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کے ردِ عمل میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کے معاہدے سے نکل جانا ایران کے پاس موجود ’کئی امکانات‘ میں سے ایک ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جلد ہی شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ اس ممکنہ دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ظریف کا یہ بیان ایک …

تہران۔28 اپریل (اے پی پی) ایرانی وزیر داخلہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کے ردِ عمل میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کے معاہدے سے نکل جانا ایران کے پاس موجود ’کئی امکانات‘ میں سے ایک ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جلد ہی شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ اس ممکنہ دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ظریف کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والے دوست ممالک کو دیا گیا استثناءختم کر دیا ہے۔ خام تیل کی فروخت ایرانی معیشت میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply