ترک صدر رواں سال کے اختتام پرعراق کا دورہ کریںگے

استنبول۔ 29 اپریل (اے پی پی) ترک وزیرخارجہ مولود چاﺅش اوگلو نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوآن رواں سال کے اختتام پرعراق کا دورہ کریںگے جہاں وہ بغداد میں ہونے والی چوتھی سٹریٹیجک کونسل میں بھی شرکت کریں گے۔ترکی کے خبر رساں کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار عراق کے دورے میں بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب محمد علی الحکیم سے ملاقات کے …

استنبول۔ 29 اپریل (اے پی پی) ترک وزیرخارجہ مولود چاﺅش اوگلو نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوآن رواں سال کے اختتام پرعراق کا دورہ کریںگے جہاں وہ بغداد میں ہونے والی چوتھی سٹریٹیجک کونسل میں بھی شرکت کریں گے۔ترکی کے خبر رساں کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار عراق کے دورے میں بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب محمد علی الحکیم سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوںنے عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کو ترکی کے دورے کی بھی دعوت دی اور کہا کہ ترک صدر طیب ایردوآن بھی رواں سال کے اختتام پر عراق کا دورہ کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply