غزہ ۔ 4 مئی (اے پی پی)اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی علاقوں میں بروز ہفتہ متعدد حملے کیے ہیں۔ ۔ فلسطینی طبی اور ذرائع ابلاغ کے ذرائع کے مطابق اسرائیل کی تازہ فضائی کارروائی میں ایک فلسطینی شہید و دیگر کئی زخمی ہوئے۔ اسرائیل اور فلسطین کے مابین تازہ کشیدگی کا آج دوسرا دن ہے۔ جمعے کو سرحد پر فلسطینیوں کے احتجاج کے دوران اسرائیلی افواج کی کارروائی میں چار فلسطینی …
اسرائیلی فضائیہ کے فلسطینی علاقوںپر متعدد حملے

مزید خبریں
غزہ ۔ 4 مئی (اے پی پی)اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی علاقوں میں بروز ہفتہ متعدد حملے کیے ہیں۔ ۔ فلسطینی طبی اور ذرائع ابلاغ کے ذرائع کے مطابق اسرائیل کی تازہ فضائی کارروائی میں ایک فلسطینی شہید و دیگر کئی زخمی ہوئے۔ اسرائیل اور فلسطین کے مابین تازہ کشیدگی کا آج دوسرا دن ہے۔ جمعے کو سرحد پر فلسطینیوں کے احتجاج کے دوران اسرائیلی افواج کی کارروائی میں چار فلسطینی شہید اور51 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔








