ریو اولمپکس،چین کی شین ڈیو ویمنز سوئمنگ 200 میٹر فری سٹائل مقابلوں کے فائنل میں داخل

ریو ڈی جنیرو ۔ 9 اگست (اے پی پی) چین کی پیراک شین ڈیو ریو اولمپکس میں ویمنز سوئمنگ 200 میٹر فری سٹائل مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس میں ویمنز سوئمنگ 200 میٹر فری سٹائل مقابلوں کے سیمی فائنل میں چینی پیراک شین ڈیو نے عمدہ پیراکی کی مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ان مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، …

ریو ڈی جنیرو ۔ 9 اگست (اے پی پی) چین کی پیراک شین ڈیو ریو اولمپکس میں ویمنز سوئمنگ 200 میٹر فری سٹائل مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس میں ویمنز سوئمنگ 200 میٹر فری سٹائل مقابلوں کے سیمی فائنل میں چینی پیراک شین ڈیو نے عمدہ پیراکی کی مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ان مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا کی ایما مک کیون نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ فرانس کی چارلوٹی بونٹ تیسرے نمبر پر رہیں اور فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Leave a Reply