سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہ کر سکے

لیڈز ۔ 19مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی تیسری سنچری مکمل نہ کر سکے، سرفراز 97 کے سکور پر رن آﺅٹ ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply