جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں (کل)مدمقابل ہوں گی

برسٹل۔ 25 مئی (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں (کل) اتوار کو برسٹل میں مدمقابل ہوں گی۔ جنوبی افریقہ نے اس سے قبل وارم اپ میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم پروٹیز کے خلاف اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی، کالی آندھی کو 28 مئی کو دوسرے وارم اپ میچ میں نیوزی …

برسٹل۔ 25 مئی (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں (کل) اتوار کو برسٹل میں مدمقابل ہوں گی۔ جنوبی افریقہ نے اس سے قبل وارم اپ میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم پروٹیز کے خلاف اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی، کالی آندھی کو 28 مئی کو دوسرے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply