اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف کو اسحاق ڈارکے ساتھ واپس آنا چاہئیے تاکہ سچ اور جھوٹ کا پتہ چلے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف صاحب "چیمبر" آپ کا خالی ہے اور آپ کی یہاں تلاش جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو …
شہباز شریف کو اسحاق ڈارکے ساتھ واپس آنا چاہئیے تاکہ سچ اور جھوٹ کا پتہ چلے،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف کو اسحاق ڈارکے ساتھ واپس آنا چاہئیے تاکہ سچ اور جھوٹ کا پتہ چلے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف صاحب "چیمبر” آپ کا خالی ہے اور آپ کی یہاں تلاش جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں وہ دوسروں کو دروغ گوئی کا کیا درس دے رہے ہیں؟ شہباز صاحب اسحاق ڈارکے ساتھ واپس آئیں تاکہ سچ جھوٹ کا پتہ چلے۔








