اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن( پی سی ایف) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 سے 30 جون تک منعقد ہو گی۔ پی سی ایف کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ اس ایونٹ میں بین الاقوامی سائیکلسٹوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لئے ایونٹ میں بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کےلئے تربیتی کیمپس لگائے …
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 جون سے شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن( پی سی ایف) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 سے 30 جون تک منعقد ہو گی۔ پی سی ایف کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ اس ایونٹ میں بین الاقوامی سائیکلسٹوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لئے ایونٹ میں بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کےلئے تربیتی کیمپس لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹور دی خنجراب میں سائیکل ریس میںشرکت کرنے والی ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز پر مشتمل ہو گی۔








