انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

لندن ۔ 10 اگست (اے پی پی ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعرات سے اوول، لندن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ لارڈز لندن میں پاکستان نے 75 رنز سے فتح حاصل کی تاہم مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ …

لندن ۔ 10 اگست (اے پی پی ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعرات سے اوول، لندن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ لارڈز لندن میں پاکستان نے 75 رنز سے فتح حاصل کی تاہم مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 330 اور برمنگھم میں 141 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کل جمعرات سے اوول میں شروع ہوگا۔

Leave a Reply