اسلام آباد ۔ 13جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ۔جمعرات کو واپڈا سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 117100کیوسک اور اخرج 100000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد82400 کیوسک اور اخراج82400 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ۔جمعرات کو واپڈا سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 117100کیوسک اور اخرج 100000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد82400 کیوسک اور اخراج82400 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد59500 کیوسک اور اخراج 30400کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد55600 کیوسک اور اخراج 26600کیوسک رہا۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1404.34 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.166 ملین ایکڑ فٹ۔منگلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1160.30فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.210 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.136 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








