اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 2021تک کرغیزستان سے بجلی کی درآمد شروع ہوجائیگی۔روس کے صدر ولادیمیر پوتں سے مسلہ کشمیر کے حل سے متعلق بات چیت ہوئی۔سربراہ اجلاس کے موقع پر پاکستان نے صحت،تعلیم اور ثقافت کو فروغ دینے سے متعلق تین معاہدوں پر دستخط کئے۔جمعہ کو بشکیک میں سمٹ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بشکیک میں سمٹ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 2021تک کرغیزستان سے بجلی کی درآمد شروع ہوجائیگی۔روس کے صدر ولادیمیر پوتں سے مسلہ کشمیر کے حل سے متعلق بات چیت ہوئی۔سربراہ اجلاس کے موقع پر پاکستان نے صحت،تعلیم اور ثقافت کو فروغ دینے سے متعلق تین معاہدوں پر دستخط کئے۔جمعہ کو بشکیک میں سمٹ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایس سی او فورم پر علاقائی روابط کو فروغ دینے کی بات ہوئی ہے۔ سربراہ اجلاس کے موقع پر پاکستان نے تین معاہدوں پر دستخط کئے، ان میں صحت،تعلیم اور ثقافت کے شعبے شامل ہیں۔








