وزیر اعظم عمران خا ن نے علی جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر برائے غیر ملکی سرمایہ کاری نامزد کر نے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خا ن نے علی جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر برائے غیر ملکی سرمایہ کاری نامزد کر نے کی منظوری دے دی جس پر وزارت خارجہ نے انکی نئی ذمہ داری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر علی جہانگیر صدیقی کو یہ نئی ذمہ داری سو نپی گئی …

اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خا ن نے علی جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر برائے غیر ملکی سرمایہ کاری نامزد کر نے کی منظوری دے دی جس پر وزارت خارجہ نے انکی نئی ذمہ داری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر علی جہانگیر صدیقی کو یہ نئی ذمہ داری سو نپی گئی ہے اور وہ اگلے ایک دو روز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Leave a Reply