اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وہ ایوان میں مطالبات زر کی منظوری کے وقت آئے اور اس دوران حکومتی اراکین نے بھرپور انداز میں ان کا خیرمقدم کیا۔ اراکین نے کھڑے ہوکر ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی، اراکین نے ڈیسک بجا کراستقبال کیا

مزید خبریں