اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ ہمارے مستقبل کےلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس اہمیت کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں خصوصی ٹاسکنگ کرنے کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پارلیمنٹ …
وزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ ہمارے مستقبل کےلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس اہمیت کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں خصوصی ٹاسکنگ کرنے کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں وزیراعظم کے چیمبر میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ری سٹرکچرنگ کے حوالہ سے اقدامات اور کارکردگی کو سراہا۔








