وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کاروباری شخصیات، پارٹی رہنماﺅں اورارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے لئے بدھ کو ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزراء سید علی حیدر زیدی، محمد حماد اظہر، محمد فیصل واو¿ڈا، مشیرتجارت عبدالرزاق داو¿د، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر ڈاکٹر عشرت حسین اورچئیرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کراچی میں …

کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کاروباری شخصیات، پارٹی رہنماﺅں اورارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے لئے بدھ کو ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزراء سید علی حیدر زیدی، محمد حماد اظہر، محمد فیصل واو¿ڈا، مشیرتجارت عبدالرزاق داو¿د، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر ڈاکٹر عشرت حسین اورچئیرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کراچی میں مصروف دن گزاریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کراچی میں کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

Leave a Reply