اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پ14250 عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم کے اب تک 11560 جبکہ پرائیویٹ سکیم کے 2690 عازمین حج کو مکة المکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچا دیا گیا ہے۔ 4 اگست تک بقیہ تمام عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ واضح …
سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پر 14250 عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پ14250 عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم کے اب تک 11560 جبکہ پرائیویٹ سکیم کے 2690 عازمین حج کو مکة المکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچا دیا گیا ہے۔ 4 اگست تک بقیہ تمام عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طور پر 2 لاکھ پاکستانی فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔








