اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے پاکستان و افغانستان سے متعلق جرمنی کے خصوصی نمائندہ مارکس پوزیل نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران افغان امن عمل سمیت خطہ میں امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے پاکستان و افغانستان سے متعلق جرمنی کے خصوصی نمائندہ مارکس پوزیل کی ملاقات

مزید خبریں