وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا ساتواں اجلاس وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سابق سفرائ، سابق خارجہ سیکرٹریز، ماہرینِ بین الاقوامی امور اور دیگر اراکین مشاورتی کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران کے متوقع دورہ امریکہ، افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی و عالمی امور زیر …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا ساتواں اجلاس وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سابق سفرائ، سابق خارجہ سیکرٹریز، ماہرینِ بین الاقوامی امور اور دیگر اراکین مشاورتی کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران کے متوقع دورہ امریکہ، افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی و عالمی امور زیر بحث آئے۔

Leave a Reply