چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ قومی شناختی کارڈ ،آٹا، سوجی اور میدہ سمیت اشیائے خوردونوش پر ٹیکس کے حوالے سے گمراہ کن افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، اپٹما سمیت تمام فریقوں کی مشاورت سے اقدامات کئے جائیں گے، ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان پہنچانے والا کوئی بھی فیصلہ نہیں کریںگے، شناختی کارڈ …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ قومی شناختی کارڈ ،آٹا، سوجی اور میدہ سمیت اشیائے خوردونوش پر ٹیکس کے حوالے سے گمراہ کن افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، اپٹما سمیت تمام فریقوں کی مشاورت سے اقدامات کئے جائیں گے، ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان پہنچانے والا کوئی بھی فیصلہ نہیں کریںگے، شناختی کارڈ کی شرط صرف سیلز ٹیکس کے حوالے سے ہے، 22 کروڑ کی آبادی میں 47 ہزار رجسٹرڈ سیلز ٹیکس دہندگان میں صرف 19 ہزار سیلز ٹیکس دے رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو یہاں ترجمان ایف بی آر حامد عتیق سرور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہی۔

Leave a Reply