راولپنڈی ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے چیئرمین آصف محمود نے ملاقات کی اس دوران پی ایچ اے کی جانب سے شروع کی جانے والی میگامون سون شجرکاری مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین پی ایچ اے نے وفاقی وزیر کو بتایا کے ہم عوام کے ساتھ ساتھ پارلیمانی ارکان کو بھی اس مہم کا …
وفاقی وزیر زرتاج گل سے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے چیئرمین آصف محمود کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے چیئرمین آصف محمود نے ملاقات کی اس دوران پی ایچ اے کی جانب سے شروع کی جانے والی میگامون سون شجرکاری مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین پی ایچ اے نے وفاقی وزیر کو بتایا کے ہم عوام کے ساتھ ساتھ پارلیمانی ارکان کو بھی اس مہم کا حصہ بنائیں گے تاکہ راولپنڈی شہر اور اس سے ملحقہ تمام علاقوں میں شجرکاری مہم کروائی جا سکے۔ ملاقات میں دونوں اداروں کی طرف میگا مون سون شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے راولپنڈی شہر کو سرسبز و صاف بنانے کا اعادہ کیا گیا۔








