سرینا ولیمز ناکام، سیمونا ہالپ نے پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

لندن۔ 14 جولائی (اے پی پی) سٹار رومانوی کھلاڑی سیمونا ہالپ نے سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں سرینا ولیمز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن اور کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، ہالپ نے 2018ءمیں فرنچ اوپن ٹائٹل جیتا تھا۔

Leave a Reply