ریو اولمپکس گیمز ویٹ لفٹنگ،ایران کے رستمی اور شمالی کوریا کی رم جانگ نے طلائی تمغے جیت لئے

ریو ڈی جنیرو ۔ 13 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس گیمز مینز اینڈ ویمنز ویٹ لفٹنگ ایونٹس میں ایران کے کیانوش رستمی اور شمالی کوریا کی رم جانگ نے طلائی تمغے جیت لئے۔ برازیل میں جاری میگا گیمز کے مینز ویٹ لفٹنگ کے 85 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں ایرانی تن ساز کیانوش رستمی نے مجموعی طور پر 396 کلوگرام وزن اٹھا کر ملک کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے …

ریو ڈی جنیرو ۔ 13 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس گیمز مینز اینڈ ویمنز ویٹ لفٹنگ ایونٹس میں ایران کے کیانوش رستمی اور شمالی کوریا کی رم جانگ نے طلائی تمغے جیت لئے۔ برازیل میں جاری میگا گیمز کے مینز ویٹ لفٹنگ کے 85 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں ایرانی تن ساز کیانوش رستمی نے مجموعی طور پر 396 کلوگرام وزن اٹھا کر ملک کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، چین کے تیان تاﺅ نے چاندی اور رومانیہ کے گبرائل نے کانسی کا تمغہ جیتا،

Leave a Reply