سری لنکن بلے باز داننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی

کولمبو ۔ 13 اگست (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز داننجایا ڈی سلوا نے آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی۔ کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ڈی سلوا نے مشکل وقت میں انتہائی شاندار اور ذمہ دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینگروز باﺅلرز …

کولمبو ۔ 13 اگست (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز داننجایا ڈی سلوا نے آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی۔ کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ڈی سلوا نے مشکل وقت میں انتہائی شاندار اور ذمہ دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینگروز باﺅلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور شاندار سنچری بنا کر ٹیم کو تباہی سے بچایا۔ ڈی سلوا 116 رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں۔

Leave a Reply