اعصام الحق اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (کل)ایکشن میں نظر آئیں گے

اٹلانٹا ۔ 23 جولائی (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل) بدھ کو مہم کا آغاز کریں گے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو پہلے راﺅنڈ میں آسٹریلوی کھلاڑی جان پیٹرک سمتھ اور ان کے جاپانی جوڑی دار بین میک لاشلان کا چیلنج درپیش ہو گا۔

Leave a Reply