ریو ڈی جنیرو ۔ 14 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس گیمز فٹ بال ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، میزبان برازیل، جرمنی، نائیجیریا اور ہونڈراس نے فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔ ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں برازیل نے کولمبیا، ہونڈراس نے جنوبی کوریا، نائیجیریا نے ڈنمارک اور جرمنی نے پرتگال کو ہرا کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل …
ریو اولمپکس فٹ بال ٹورنامنٹ: برازیل، جرمنی، نائیجیریا اور ہونڈراس سیمی فائنل میں داخل
ریو ڈی جنیرو ۔ 14 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس گیمز فٹ بال ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، میزبان برازیل، جرمنی، نائیجیریا اور ہونڈراس نے فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔ ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں برازیل نے کولمبیا، ہونڈراس نے جنوبی کوریا، نائیجیریا نے ڈنمارک اور جرمنی نے پرتگال کو ہرا کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 17 اگست کو برازیل اور ہونڈراس جبکہ دوسرا سیمی فائنل 18 اگست کو نائیجیریا اور جرمنی کے مابین کھیلا جائے گا۔








