اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیرِاعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

مزید خبریں