بحری اتحاد میں جاپان کی شرکت کے منتظر ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ جاپان ا±ن ممالک میں شامل ہے جن کو امریکہ کے تجویز کردہ اتحاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مذکورہ اتحاد کا مقصد آبنائے ہ±رم±ز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانا ہے۔ پومپیو نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ نے برطانیہ، فرانس، ناروے، جرمنی، جنوبی کوریا، …

واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ جاپان ا±ن ممالک میں شامل ہے جن کو امریکہ کے تجویز کردہ اتحاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مذکورہ اتحاد کا مقصد آبنائے ہ±رم±ز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانا ہے۔ پومپیو نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ نے برطانیہ، فرانس، ناروے، جرمنی، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور دیگر ممالک کو اس اتحاد میں شریک ہونے کا پیغام بھیجا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہ±رم±ز سے خام تیل اور دیگر مصنوعات کی نقل و حمل کو یقینی بنانے میں جس بھی ملک کی دلچسپی ہے، ا±س کو اِس اتحاد میں نہ صرف اپنے مفاد کے تحفظ کے لیے شامل ہونا چاہیئے بلکہ آزاد اور بلا رکاوٹ بحری نقل و حمل کے بنیادی اصول کی خاطر اس کوشش کا حصہ بننا چاہیئے