چین کی ہانگ کانگ کے حوالے سے امریکی کانگرس کے رکن کے بیان کی سخت مذمت

بیجنگ ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نےامریکی ایوان نمائندگان کے تحت کمیٹی کے چیئرمین برائے خارجہ امور ایلیو ایل اینگل کے اس بیان پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہانگ کانگ میں پرامن مظاہرین پر پولیس کے تشدد کا نو ٹس لیا جانا چاہیے، اور مظاہرین سے نمٹنے کے لئے …

بیجنگ ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نےامریکی ایوان نمائندگان کے تحت کمیٹی کے چیئرمین برائے خارجہ امور ایلیو ایل اینگل کے اس بیان پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہانگ کانگ میں پرامن مظاہرین پر پولیس کے تشدد کا نو ٹس لیا جانا چاہیے، اور مظاہرین سے نمٹنے کے لئے پولیس کے تشدد سے ہانگ کانگ کی انتظامیہ اور عد لیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ہانگ کانگ کی واپسی کے بعد مرکزی حکومت ہمیشہ کی طرح "ایک ملک دو نظام” کے اصول اور اعلیٰ معیار کی خود محتاری پر عمل درآمد کرتی ہے۔