اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور شہریوں کے لئے دعائے م©غفرت اور ان کے خاندانوں کے لئے صبر کی دعا کی …
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور شہریوں کے لئے دعائے م©غفرت اور ان کے خاندانوں کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔ راجہ فاروق حیدر خان نے کہاکہ یہ بڑا سانحہ ہے ۔ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔








