کوالالمپور ۔ 30 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے ولی عہد اور ملکی افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید نے ملائیشیا کے نئے بادشاہ عبداللہ رعایت الدین المصطفیٰ باللہ شاہ کی رسم تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی اور انھیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ منگل کے روز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے قومی محل میں ہونے والی تقریب کے بعد …
شیخ محمد بن زید کی ملائیشیا کے نئے بادشاہ عبداللہ رعایت الدین المصطفیٰ باللہ شاہ کی رسم تاج پوشی کی تقریب میں شرکت،منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 30 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے ولی عہد اور ملکی افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید نے ملائیشیا کے نئے بادشاہ عبداللہ رعایت الدین المصطفیٰ باللہ شاہ کی رسم تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی اور انھیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ منگل کے روز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے قومی محل میں ہونے والی تقریب کے بعد ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہشیخ محمد بن زید نے نئے ملائیشین بادشاہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔








