راولپنڈی ۔ 30 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کی سٹیٹ سیکیورٹی سروسز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ازیزوف عبدالسلام نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور ٹریننگ کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ ازبک …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کی سٹیٹ سیکیورٹی سروسز کے سربراہ کی ملاقات ،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 30 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کی سٹیٹ سیکیورٹی سروسز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ازیزوف عبدالسلام نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور ٹریننگ کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ ازبک جنرل ازیزوف عبدالسلام نے خطے کے استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔








