وفاقی کابینہ کی بلوچستان اور وزیر ستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 10 جوانوں اور راولپنڈی تربیتی طیارہ حادثہ کے شہداکے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وفاقی کابینہ نے بلوچستان اور وزیر ستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 10 جوانوں اور راولپنڈی تربیتی طیارہ حادثہ کے شہداکے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیر اعظم آفس میں منعقد ہوا۔

مزید خبریں