ریو ڈی جنیرو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس میں امریکا 26 گولڈ، 21 سلور اور 22 برانز میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں سمر اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ہونے والے مقابلوں میں امریکا 26 سونے، 21 چاندی اور22 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے اور اس طرح وہ مجموعی طور پر 69 میڈلز …
امریکا ریو اولمپکس میں 26 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
ریو ڈی جنیرو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس میں امریکا 26 گولڈ، 21 سلور اور 22 برانز میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں سمر اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ہونے والے مقابلوں میں امریکا 26 سونے، 21 چاندی اور22 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے اور اس طرح وہ مجموعی طور پر 69 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔









