تہران۔ 31 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ اگر سعودی عرب مزاکرات کے لئے تیار ہے توایران بھی تیار ہے۔ تہران نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ خلیج میں تیل کے 6 ٹینکروں کو ایران نے نقصان پہنچایا ہے۔ظریف نے کہا کہ "اگر سعودی عرب بات چیت کے لئے تیار ہے تو ہم اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بات چیت …
اگر سعودی عرب مزاکرات کے لئے تیار ہے توایران بھی تیار ہے۔محمد جواد ظریف

مزید خبریں
تہران۔ 31 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ اگر سعودی عرب مزاکرات کے لئے تیار ہے توایران بھی تیار ہے۔ تہران نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ خلیج میں تیل کے 6 ٹینکروں کو ایران نے نقصان پہنچایا ہے۔ظریف نے کہا کہ "اگر سعودی عرب بات چیت کے لئے تیار ہے تو ہم اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔ ” انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا اور نہ کبھی دروازہ بند کریں گے۔آئل ٹینکروں پر یہ حملے امریکا کی طرف سے اس وقت ہوئے تھے جب امریکہ اور سعودی عرب نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پاپندیوں کو سخت کردیا تھا۔








