بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جس میں نو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، جن میں ناصر، رضوان، ابرار حسین، عمران، اخلاق، عثمان زادہ، عاطف سہیل، کاشف رزاق، ارسلان احمد شامل ہیں، میجرنوبیل اور بادشاہ گل کوچنگ کے فرائض انجام دے رہیں …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جس میں نو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، جن میں ناصر، رضوان، ابرار حسین، عمران، اخلاق، عثمان زادہ، عاطف سہیل، کاشف رزاق، ارسلان احمد شامل ہیں، میجرنوبیل اور بادشاہ گل کوچنگ کے فرائض انجام دے رہیں بیچ گیمز اکتوبر میںویت نام کھیلی جائے گی۔

Leave a Reply