دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور۔10 اگست(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریاسندھ تربیلاکے مقام پر آمد299800کیوسک اور اخرج 270500کیوسک، کابل نوشہرہ کے مقام پر آمد59600 کیوسک اور اخراج59600 کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پرآمد52900کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد98900 کیوسک اور اخراج 68800کیوسک ۔بیراج جناح …

لاہور۔10 اگست(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریاسندھ تربیلاکے مقام پر آمد299800کیوسک اور اخرج 270500کیوسک، کابل نوشہرہ کے مقام پر آمد59600 کیوسک اور اخراج59600 کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پرآمد52900کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد98900 کیوسک اور اخراج 68800کیوسک ۔بیراج جناح آمد301200 کیوسک اور اخراج 293200 کیوسک،چشمہ: آمد302900کیوسک اوراخراج 282400کیوسک، تونسہ آمد325300 کیوسک اور اخراج307100 کیوسک، پنجند: آمد59400 کیوسک، اور اخراج 43400 کےوسک،گدو: آمد 358100کیوسک اور اخراج 360100 کیوسک، سکھر آمد324300 کیوسک اور اخراج298200 کیوسک ۔کوٹری© آمد109700کےوسک اوراخراج109700کےوسکریزروائرز تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1545.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.763 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1203.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.525 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.049 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔