یمن کی تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 100 باغی ہلاک

صنعائ۔ 16 اگست (اے پی پی) یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم 100 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب خبر رساںادارے کے مطابق شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک 100 سے زائد حوثی باغی اور مقامی …

صنعائ۔ 16 اگست (اے پی پی) یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم 100 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب خبر رساںادارے کے مطابق شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک 100 سے زائد حوثی باغی اور مقامی ملیشیا کے عسکرےت پسند ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کے عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply