مشرقی افغانستان میں نیٹو کی فضائی کارروائی میں 12عسکریت پسند ہلاک ،

کابل ۔ 16 اگست (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں نیٹو کی فضائی کارروائی میں 12عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،نورستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں دو خواتین خودکش حملہ آوروں سمیت 29عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،صوبہ جوزجان میں خاتون خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ نیٹو فضائیہ نے پکتیا اور پکتیکا میں …

کابل ۔ 16 اگست (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں نیٹو کی فضائی کارروائی میں 12عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،نورستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں دو خواتین خودکش حملہ آوروں سمیت 29عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،صوبہ جوزجان میں خاتون خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ نیٹو فضائیہ نے پکتیا اور پکتیکا میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی

Leave a Reply