ابوجا ۔ 16 اگست (اے پی پی)افریقی ملک نائیجیریا میںفوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی سمیت کم از کم 16 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ نائیجیرین فوج کے ترجمان کرنل سنی عثمان کے مطابق نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مسلح تصادم میں بوکو حرام کے کم از کم 16 مبینہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ سکیورٹی اہلکاروں اور …
نائیجیریا میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ، ایک فوجی سمیت 16 دہشت گرد ہلاک

مزید خبریں
ابوجا ۔ 16 اگست (اے پی پی)افریقی ملک نائیجیریا میںفوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی سمیت کم از کم 16 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ نائیجیرین فوج کے ترجمان کرنل سنی عثمان کے مطابق نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مسلح تصادم میں بوکو حرام کے کم از کم 16 مبینہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے تصادم میں کل 16 دہشت گرد مارے گئے۔








