اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور اہل خانہ کےلئے صبر جمیل جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ میں دھماکہ کی شدید مذمت

مزید خبریں