وزیراعظم عمران خان کی کچلاک دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کچلاک، (کوئٹہ) میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے شہداءکی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت اور ان کی جلد …

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کچلاک، (کوئٹہ) میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے شہداءکی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

مزید خبریں