کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت 10ارب درخت سونامی کا اجراءکیا گیا ہے‘ ملک بھر میں جنگلات کے رقبے کو بڑھایا جا رہا ہے اور بڑے پیمانے پر شجرکاری کی جا رہی ہے‘ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت 10ارب درخت سونامی کا اجراءکیا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں جنگلات کے رقبے کو بڑھایا جا رہا ہے اور بڑے پیمانے پر شجرکاری کی جا رہی ہے‘ ماحول کی بہتری اور آب و ہوا کی تبدیلیوں کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں جن میں سے دس بلین ٹری سونامی پروگرام کامیابی …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت 10ارب درخت سونامی کا اجراءکیا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں جنگلات کے رقبے کو بڑھایا جا رہا ہے اور بڑے پیمانے پر شجرکاری کی جا رہی ہے‘ ماحول کی بہتری اور آب و ہوا کی تبدیلیوں کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں جن میں سے دس بلین ٹری سونامی پروگرام کامیابی سے جاری ہے اور خیبرپختونخواہ میں اس منصوبے کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اتوار کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پرکارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔

مزید خبریں