اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) فوڈ اینڈ بیوریج پراسیسنگ اینڈ پیکیجنگ اور آئی ایف ٹی ای سی ایچ کی تین رووزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ''پیکیجنگ ایکسپو'' 27 اگست 2019ء کو کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی۔ تین روزہ عالمی تجارتی میلے میں 35 ممالک کی 350 سے زائد کمپنیاں شرکت کریں گی۔ نمائش کے منتظمین نے کہا ہے کہ نمائش میں پلاسٹک، پیکیجنگ، فوڈ اور بیوریج …
بین الاقوامی تجارتی نمائش ”پیکیجنگ ایکسپو” 27 اگست سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) فوڈ اینڈ بیوریج پراسیسنگ اینڈ پیکیجنگ اور آئی ایف ٹی ای سی ایچ کی تین رووزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”پیکیجنگ ایکسپو” 27 اگست 2019ء کو کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی۔ تین روزہ عالمی تجارتی میلے میں 35 ممالک کی 350 سے زائد کمپنیاں شرکت کریں گی۔ نمائش کے منتظمین نے کہا ہے کہ نمائش میں پلاسٹک، پیکیجنگ، فوڈ اور بیوریج کی مصنوعات کی نمائش کی جائے گی جس سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی تجارتی نمائش 27 سے 29 اگست تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔








