ایشز سیریز، آسٹریلوی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آﺅٹ

لیڈز ۔ 23 اگست (اے پی پی) ایشز سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، مارنس لوبسچینج 74 اور ڈیوڈ وارنر 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جوفرا آرچر نے تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا اور 6 وکٹیں حاصل کیں، سٹورٹ براڈ نے دو جبکہ کرس ووکس اور بین سٹوکس نے ایک، ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا، بارش …

لیڈز ۔ 23 اگست (اے پی پی) ایشز سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، مارنس لوبسچینج 74 اور ڈیوڈ وارنر 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جوفرا آرچر نے تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا اور 6 وکٹیں حاصل کیں، سٹورٹ براڈ نے دو جبکہ کرس ووکس اور بین سٹوکس نے ایک، ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا، بارش کی وجہ سے پہلے دن 52.1 اوورز کا کھیل ہو سکا۔

مزید خبریں