صحافیوں کا دفتر خارجہ کے باہر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت و مظالم کا شکار کشمیری عوام کیساتھ اظہاریکجہتی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و ترجمان دفتر خارجہ کی شرکت

اسلام آباد ۔24 اگست (اے پی پی) صحافیوں نے ہفتہ کو دفتر خارجہ کے باہر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت و مظالم کا شکار کشمیری عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل بھی شریک ہوئے۔صحافیوں نے کشمیریوں کے حق میںزبردست نعرے بازی کی۔بعد ازاں وزیر خارجہ،ترجمان دفتر خارجہ اور صحافیوں نے شمعیں روش کیں۔

مزید خبریں