پشاور۔26اگست(اے پی پی)باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز 'پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 36 ہزار 557 بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، پولیومہم میں915 موبائل ٹیمیں،41 فکسڈ،18 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں'پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے پولیس اور سیکورٹی اہلکار کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں ۔
باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز

مزید خبریں
پشاور۔26اگست(اے پی پی)باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز ‘پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 36 ہزار 557 بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، پولیومہم میں915 موبائل ٹیمیں،41 فکسڈ،18 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں’پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے پولیس اور سیکورٹی اہلکار کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں ۔








