لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور ۔ 26 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوںکے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پرابر آلود رہے گا جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر، لاہور، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، سرگودھا، میں چند مقامات پر تیزہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب وخشک رہا تاہم ہزارہ،راولپنڈی،اسلام آباد،گوجرانوالہ ڈویژن میںتیز …

لاہور ۔ 26 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوںکے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پرابر آلود رہے گا جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر، لاہور، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، سرگودھا، میں چند مقامات پر تیزہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب وخشک رہا تاہم ہزارہ،راولپنڈی،اسلام آباد،گوجرانوالہ ڈویژن میںتیز ہواﺅںاور گرج چمک کے سا تھ با رش ہوئی۔